روس نے بندرگاہ دھماکے کے بعد5طیارے بیروت بھیج دیئے

ماسکو؛روس نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2بڑے دھماکوں کے بعد صورتحال جانچنے میں مدد کرنے کیلئے 5طیارے روانہ کر دیئے ہیں، مقامی میڈیا نے بدھ کے روز بتایا کہ دھماکوں میں 73افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں