بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا
کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج 4بجے ہو گا،تفصیلات کے مطابق بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد آج شام 4بجے منعقد ہو گا اجلاس میں غیر سر کا ری کا روائی نمٹا ئی جا ئے گی جبکہ پشتونخوا ء ملی عوامی پارٹی کے رکن نصراللہ زیرے چمن واقعہ سے متعلق تحریک التواء پیش کر یں گے۔
Load/Hide Comments


