مریم نواز کے صاحب زادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی

لندن: مریم نواز کے صاحب زادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی ہے، ان کی منگیتر یونی ورسٹی کالج آف لندن کی فارغ التحصیل ہیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کی منگیتر سابق سینیٹر سیف الرحمان کی صاحب زادی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں