کابل میں دھما کہ، وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمن حقانی جاں بحق

کابل (مانیٹر نگ ڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ وزیر برائے مہاجرین حاجی خلیل الرحمن حقانی وزارت مہاجرین کے اندر ایک دھما کے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں اور بھی اموات ہوئے ہیں۔ خلیل الرحمن حقانی وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے چچا تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں