ژوب:کھا ئی میں گر کر ایک شخص جاں بحق

ژوب: ژوب میں کھا ئی میں گر کر ایک شخص جاں بحق پو لیس کے مطابق منگ کو ژوب کے علا قے کلی ڑوھک احمدخیل تورہ درگہ گہری کھائی میں گر ازمیر خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مزید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں