خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارباغبانہ نتھوانی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل باغبانہ کے علاقے کرھ نتھوانی کے ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سوراروں نے فائرنگ کرکے مختیاراحمد ولد شفیع محمد نتھوانی نوجوان کو قتل کردیا اور فرارہوگئے مقامی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی وہ موقع پر پہنچ کو لاش کو تحویل میں لیکرضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے لیویزباغبانہ قتل کے متعلق مزید تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں