بارکھان، رکھنی بازار میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بارکھان (صباح نیوز) بارکھان کے شہر رکھنی میں زور دار بم دھماکہ، بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دو افراد جاں بحق، 6 سے زائد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک، قریبی دکانوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان، علاقے میں شدید خوف و ہراس، سیکورٹی فورسز اور لیویز نے علاقے کو کارڈن آف کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


