پنجگور میں عدم سہولت کے باعث مستحق خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم نہ مل سکی
پنجگ±ور (نامہ نگار ) پنجگور میں حبیب مائیکرو فنانس بینک موجود نہ ہونے کی وجہ سے بے نظیر انکم سپورٹ کفالت پروگرام کی بزرگ مستحق خواتین انگوٹھا نہ لگنے والی سہ ماہی قسط جولائی تا ستمبر 2024 جنوری تا مارچ 2025 (4 اقساط) وظائف کی عدم وصولی پر بہت پریشان۔ ضلعی انچارج سے رابطہ بار بار شکایت کی لیکن آج تک ہماری آواز مطالبہ مسائل حل نہیں کی۔ اعلیٰ حکام سے ہماری مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اس بینک کو تبدیل کر کے بینک الفلاح پنجگور برانچ میں مستحقین کو ادائیگی سٹارٹ کی جا? وگرنہ ہم پریس کانفرنس و سخت احتجاج کرینگے۔
Load/Hide Comments


