مستونگ، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینروں کو آگ لگادی
کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینروں کو آگ لگادی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے ژلی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 3 کنٹینر ٹرکوں کو روک کر آگ لگادی جس سے تینوں گاڑیاں جل گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا یاد رہے کہ گزشتہ روز معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیاتھا۔
Load/Hide Comments


