سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا 19 لاکھ روپے کا سیلری پیکیج لینے سے انکار

اسلام آبادۛ سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے 19 لاکھ کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیا اور کہا پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کم ہوئیں تو میں کیسے اضافی سیلری لے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ارشد ملک نے پی آئی اے کی جانب سے زیادہ سیلری پیکج لینے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 19 لاکھ کا سیلری پیکیج آفر کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں