بلوچستان پولیس کے ڈی آئی جیز کے تبادلے کردیے گئے
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پولیس کے ڈی آئی جیز کے تبادلے کردیئے گئے سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی آئی جی رخشان رینج خاران وزیر خان ناصر ڈی آئی جی پولیس ہائی وے اینڈ پٹرولنگ بلوچستان کوئٹہ جبکہ ان کے پیشرو ڈی آئی جی ہائی وے پٹرولنگ بلوچستان کوئٹہ عبدالحئی بلوچ کو ڈی آئی جی پولیس رخشان رینج خاران تعینات کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


