جیسے جلسہ گاہ سے باہر نکلے دھماکہ ہوا، محمود خان اچکزئی بھی میرے ساتھ تھے، سردار اختر مینگل

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے صحافی ریاض سہیل کو بتایا کہ جیسے وہ جلسہ گاہ باہر نکلے تو دھماکہ ہوا اور محمود خان اچکزئی بھی ان کے ساتھ تھے

واضح رہے کہ شاہوانی اسٹیڈیم میں خودکش دھماکےسے اب تک 6افراد جاں بحق جبکہ 30 کے قریب زخمی ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں