پنجگور میں 4 سال بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال
پنجگور (نامہ نگار) چار سال بعد ضلع پنجگور کے مختلف علاقوں میں 3جی اور 4جی موبائل ڈیٹا سروسز بحال، ڈسٹرکٹ پنجگور میں گزشتہ چار سال سے موبائل ڈیٹا بند تھا، تاہم تاحال واضح نہیں کہ بحالی عارضی ہے یا مستقل۔ طویل بندش کے بعد موبائل ڈیٹا کی بحالی پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Load/Hide Comments


