بولا ن میں ہیٹ اسٹر وک کے باعث ایک ڈر ائیو ر جاں بحق دو سرے کی حالت غیرہو گئی
کوئٹہ:بولا ن میں ہیٹ اسٹر وک کے باعث ایک ڈر ائیو ر جاں بحق دو سرے کی حالت غیرہو گئی لیو یز کے مطابق بد ھ کو بو لان میں گو کر ت کے مقا م پر ہیٹ اسٹر وک کی وجہ سے ٹر ک ڈرا ئیور محمد مراد جاں بحق جبکہ شر بت خان کی حالت غیر ہو گئی لیو یز نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ بے ہو ش ہو نے والے شخص کو فوری طورپر سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹر اما سینٹر میں داخل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


