پنجاب حکومت کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش پنجاب حکومت نے کی تھی۔کابینہ نے وزارت داخلہ کو ضابطے کی کارروائی کی ہدایت کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں