حیات بلوچ کے قتل کے خلاف خضدار میں ریلی نکائی جائے گی۔ برمش یکجہتی کمیٹی خضدار

برمش یکجہتی کمیٹی خضدار نے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ برمش یکجہتی کمیٹی خضدار تربت میں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم حیات بلوچ کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف کل 22اگست کو شام چار بجے ایک احتجاجی ریلی خضدار ڈاک خانہ (شہید عبدالرزاق چوک) سے آزادی چوک تک نکالی جائے گی۔ انہوں نے خضدار کے تمام سیاسی سماجی اور غیور سے اپیل کی کہ وہ اس احتجاجی ریلی کا حصہ بن جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں