خضدار کلرکس ہائوسنگ سکیم ملکیت پر تنازعہ،متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
خضدار( نامہ نگار) گزشتہ روز سنی میں احتجاج دھرنا اور دیوار گرانے کے خلاف کلرکس ملازمین نے اپنا ردعمل ظاہر کرادیا ۔ ایف آئی آر درج ۔ مبینہ طور پر دیوارگرانے پر عبدالعزیز و ان کےبیٹوں سمیت متعدد افراد کا نام ایف آئی آر میں شامل ہے ۔ ایپکا صدرمنظور نوشاد و دیگر کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments