تربت آسکانی شاہ آباد میں پولیس کی گشتی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

تربت(نمائنہ ہ انتخاب) آ سکانی شاہ آباد پولیس چیک پوسٹ کے موبائل گاڑی پر دوران گشت نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا اور گاڑی کے ٹائر برسٹ ہوگئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے