وڈھ واقعہ کیخلاف خضدار میں قومی شاہراہ بلاک،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

خضدار (نماٸندہ خصوصی) وڈھ کے نواحی علاقہ بڈی لوپ میں فاٸرنگ کے نتیجہ میں جانحق والے افراد کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ریڈیو ٹرانسمیشن جیلانی ہوٹل کے قریب رکاوٹیں کھڑی کرکے آمد و رفت کے لئے احتجاجاً بلاک کردیا۔ قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، واضح رہے کے فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں