تربت، کلاتک میں موبائل فون کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا
تربت (بیورو رپورٹ) تربت کے علاقے کلاتک میں موبائل فون کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ منگل کے روز تربت کے نواحی علاقے کلاتک میں موبائل فون کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس سے ٹاور زمین بوس ہوگیا۔ واقعے میں کسی قسم کے جان نقصان کی اطلاع نہیں، اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


