جبری گمشدگیوں کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم کردیا، کوئی خود ساختہ لاپتا ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری ریاست پر عائد نہیں ہوتی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ لاپتا افراد سے متعلق ہمارا واضح موقف ہے، صوبائی حکومت نے باقاعدہ قانون سازی کرتے ہوئے لاپتا افراد کے مسئلہ کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا ہے۔ اب اگر کوئی خودساختہ لاپتا ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری ریاست پر عائد نہیں ہوتی، شدت پسندوں اور علیحدگی پسند تنظیموں کا انتخاب کرنے والوں کو ریاستی طور پر جبری گمشدگیوں سے وابستہ نہ کیا جائے، بدقسمتی سے اس حوالے سے ہمیشہ ریاستی اداروں پہ الزامات لگتے رہے لیکن اب مزید ایسے کسی بھی موقف کو پروپیگنڈا کے آلا کے طور استعمال نہیں کیا جاسکتا۔لاپتا افراد سے متعلق اقوام متحدہ میں بھی ایک طریقہ کار موجود ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے