بارشوں کے باعث مچھ مار گٹ کو ئلہ روڈ دو بارہ بہہ گئی

کوئٹہ:مچھ مار گٹ کو ئلہ روڈ علا قے میں ہو نے والی شد ید بار شوں کی وجہ سے مو رجہ 20اگست کو کول ما ئینز کی سڑک دو بارہ بہہ گئی جس کی وجہ سے سینکڑوں ما ئن مز دوران بغیر ر اشن اور پینے کے پا نی کے نا یابی پھنس گئے اورانکی جا ن خطرے سے دو چار ہے وا ضح رہے کہ اس سیلاب سے پہلے بھی ایسا ہی وا قعہ رونما ہو اتھا اس سڑک کو مقا می کوئلہ کان سڑ ک کو بحال کر نے میں کوئلہ کان ما لکان نے اپنی مدد آپ کی پنا ء پر بحال کیا گیا تھا کوئلہ کان ما لکان نے کہا ہے کہ ان میں مالی سکت نہیں رہی کہ اہ اس سڑک کی مر مت کر کے بحال کر سکیں انہوں نے حکو مت اور متعلقہ محکمے سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ سڑک جو کچھی ہے کو مر مت کر کے بحال کر ے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں