پاکستان کا افغانستان میں فضائی حملوں کی تصدیق
وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال بند کیا جائے، وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دوحا معاہدے پر عمل درآمد ناگزیر ہے، عالمی برداری کردار ادا کرے۔
Load/Hide Comments


