تربت کے علاقے سنگانی سر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تربت (بیورو رپورٹ) تربت کے علاقے سنگانی سر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاش کی شناخت عدنان ولد موسیٰ ساکن شہرک کے نام سے کی گئی۔
Load/Hide Comments


