قلات کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے
قلات (ویب ڈیسک) کوئٹہ کراچی شاہراہ قلات کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، بیٹ 14 کوئٹہ سیکٹر III قلات N-25 کراچی چمن نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد معمولی تین افراد شدید زخمی ہوئے، موٹروے پولیس لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ بس کوئٹہ سے سرگودھا کی جانب جا رہی تھی
Load/Hide Comments


