پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے گوارگو فتح علی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کی گئی جہاں لاش کی شناخت الطاف ولد اشرف ساکن گوارگو سے ہوئی، واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہیں۔
Load/Hide Comments


