اوستہ محمد گھریلو ناچاکی کے بنا پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا
اوستہ محمد (آن لائن) اوستہ محمد گھریلو ناچاکی کے بنا پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا سٹی پولیس تھانہ کے حدود بلیدی بائے پاس بلوچستان شادی ہال کے قریب ضمیر حسین بلیدی نے گھریلو نا چاکی کی بنا پر فائر کر کے اپنی اہلیہ مسما صوفیہ کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو اپنی تحویل میں پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل اسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق واقع گھریلو ناچاکی کی بنا پر پیش آیا ہے مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


