ڈپٹی کمشنر ہاوس پنجگور کے قریب دستی بم دھماکہ، کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں، پولیس

پنجگور(نمائندہ انتخاب)ڈپٹی کمشنر ہاوس پنجگورکے قریب دستی بم دھماکہ ہوا ہے پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں