نائب وزیراعظم نیوزی لینڈ کا برینٹن ٹارنٹ کو آسٹریلیا ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ

آکلینڈ ۛنیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد النور اور اسلامک سینٹر میں فائرنگ کر کے 51 مسلمانوں کو قتل اور 40 سے زیادہ کو زخمی کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم برینٹن ٹارنٹ کو آسٹریلیا ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں