حب شہر و گرد و نواح میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف کا احتجاج ،دھرنا و نعرہ بازی

حب(مانیٹرنگ ڈیسک)حب شہر اور مضافاتی علاقوں گڈانی ،پیرکس ،ساکران سمیت دیگر قرب وجوار میں بجلی کی طویل 24سے48گھنٹے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیشنل پارٹی کے احتجاج کے کال پر وڈیرہ رجب علی رند کی سربراہی میں Kالیکٹرک کے خلاف احتجاج کے حمایت میں کثیر تعداد میں مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنما کارکنوں سمیت تاجر برادری اور شہری سڑکوں پر نکل آئے کے الیکٹرک خلاف نعرے بازی اور سوک کے احاطے میں دھرنا دے دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے