موجودہ بلوچستان تاریخ میں کبھی بھی ایک انتظامیہ میں نہیں رہا ۔کوئٹہ معاہدہ گندمک کے بعد برطانیہ کے زیر سایہ رہا،جام کمال خان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ وزیراعلیٰ جام کما ل خان نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر بیان دیا کہ موجودہ بلوچستان کبھی بھی آئینی اور انتظامی حوالے سے ایک نہیں رہا ، انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے وقتاً فوقتاً مختلف معاہدوں کے ذریعے بلوچستان کا کنٹرول حاصل کیا ، جیسے کے معاہدہ گندمک کے بعد پشین کوئٹہ اور سبی ان کے زیر اثر آئے ،اور بولان نوشکی اور نصیر آباد،کو اپنے زیر سایہ لینے کا معاہدہ خان آف قلات سے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے