ڈپٹی کمشنر تمپ کے حفاظتی دستے پر حملہ

تمپ(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے حفاظتی دستے سے گاڑی چھیننے کی کوشش کرنے والےعسکریت پسندوں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے پسپا کر دیا۔حملہ آور فرار ہوتے ہوئے اپنی گاڑی اور اسلحہ چھوڑ گئے، جبکہ حفاظتی دستے کے تمام اہلکار محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے