مچھ، کوئلہ کان میں حادثہ، 3مزدور زخمی

مچھ:مچھ میں واقع مقامی کوئلہ کان میں ٹیلہ کی رسی ٹوٹنے کی وجہ سے حادثے کے نتیجے میں تین کانکن برکت اور یعقوب سمیت تین کانکن زخمی ہوگئے جنہٰں فوری طورپر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں