کرونا وائرس کے مریضوں کی حقیقی تعداد سے صوبائی حکام کا اظہار لا علمی

کوئٹہ، صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کرونا وائرس کے مریضوں کے تعداد بلوچستان حکومت کے تین اعلیٰ احکام کا الگ الگ تعداد بتادی چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے9 صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے 10 جبکہ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 بتادی جب اس سلسلے میں حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی سے رابطہ کیا تو بار بار ٹیلی فون کرنے کے باوجود کوئی جواب نہیں دیا، تین حکومتی عہدیداروں کی کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد الگ الگ بتادی

اپنا تبصرہ بھیجیں