مند، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

مند(نامہ نگار) مند میں موٹر سائیکل تصادم ،دو افراد زخمی ، مند کے علاقہ لبنان میں گزشتہ روز موٹرسائیکل کے تصادم میں2 افراد نصیر ولد فضل اور عبدالکریم نامی نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر علاج کیلئے تربت اسپتال منتقل کردیاگیا ،دونوں آپس میں قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں