ایران سے آنیوالے 4 افراد واشک بازار میں گر کر بے ہوش ہوگئے، کوئی عملہ موجود نہیں، زابد ریکی

واشک :ایم پی اے واشک زابد ریکی نے کہا ہے کہایران سے آنیوالے 4 افراد واشک بازار میں گر کر بے ہوش ہوگئے،حکام کو بار بار اطلاع دینے کے باوجود کوئی نہیں آرہا،واشک میں ڈاکٹر سمیت کوئی عملہ موجود نہیں،واشک ہسپتال میں کام کرنیوالے ایک شخص نے اپنی مدد آپ کے تحت ان افراد کو ہسپتال منتقل کیا،حکومت سے اپیل ہے کہ واشک میں ڈاکٹروں کو تعینات کیا جائے،واشک میں خوف و ہراس کا سماں ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں