کراچی؛ شوہر نے دوست کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا

کراچی:کراچی کے علاقے ماڑی پور گریگس مسلم کالونی میں واقع مکان میں مبینہ طور پر شوہرنے اپنے دوست کے ساتھ مل کر بیوی کو میکے میں قتل کردیا اوراپنی شیرخواربچی کو لے کر فرارہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پورتھانے کے علاقے ماڑیپورگریکس مسلم کالونی میں واقع مکان سے خاتون لاش ملی ہے جسے گلا دبا کر قتل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں