ایرانی سرحد سے متصل مزید5دروازے کھولے جائیں گے،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:ایرانی سرحد سے متصل مزید5دروازے کھولے جائیں گے۔حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی سرحد سے متصل مزید پانچ دروازے بھی کھولنے کا اعلان کیالیاقت شاہوانی کے مطابق، وزارت داخلہ نے ایرانی سرحد سے متصل مزید پانچ دروازے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں عبدوئی، جلگئی ضلع کیچ، جیرک پنجگور، اور جودر ضلع واشک شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


