مروہ قتل کیس، ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا

کراچی: شہرقائد میں 5سالہ مروہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزمان نے نشے کی حالت میں بچی سے زیادتی کی۔ تفصیلات کے مطابق مروہ قتل کیس میں ملوث دو ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے کرگیا جبکہ ملزم نواز تفتیش میں بے قصور ثابت ہوا ہے، تصدیق کے لیے 34 افراد کے ڈی این اے سیمپل لیے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں