کوئٹہ،فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ دو افراد زخمی۔پو لیس کے مطابق پیرکو کوئٹہ کے علا قے منیر احمد روڈ پر نا معلوم مسلح افراد کی فا ئر نگ سے عصمت اللہ،اسداللہ زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں