سرہ غوڑگئی میں زائرین کے لیےقرنطینہ بنانے کیخلاف شہریوں کا احتجاج

کوئٹہ، صوبائی دارلحکومت کے علاقے سرہ غوڑگئی میں زائرین کے لیے قرنطینہ بنانے کیخلاف شہریوں کا آحتجاج، مبینہ طورپر بسوں میں ایران سے آنے والے زائرین کوسرہ غوڑگئی منتقل کیا جا رہا ہےجس کے بعد علاقے کے لوگ مشتعل ہوگئے اوراحتجاج کیا، مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بلاک کردیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علاقے کےرہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کرونا وائرس کی روک تھام میں ناکام ہوچکی ہے دیگر صوبوں کے زائرین کو کوئٹہ میں رکھ کر وائرس کو پھیلانا چاہتی ہے، مظاہرین کی حکومت کےخلاف شدید نعرہ بازی

اپنا تبصرہ بھیجیں