شہبازشریف گرفتاری، مسلم لیگ (ن) کا عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت خارج ہونے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چییلنج کرنے کرنا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں (ن) لیگی قیادت نے شہباز شریف کے وکلاء کو سپریم کورٹ میں بروقت پٹیشن دائر کرنے کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔
Load/Hide Comments


