وڈھ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
خضدار+وڈھ(نمائندگان انتخاب) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرپیر عمر کے قریب ٹرالرکی ٹکرسے ایک شخص جان بحق
اطلاعات کے مطابق ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے شخص تحصیل نال کے لوکل گورنمنٹ کا ایس ڈی او اللہ بخش بتایاجاتا ہے جسکی لاش کوسول اسپتال خضدار پہنچایا گیا جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے ٹرالرڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیاہے۔
Load/Hide Comments


