خضدار،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،1 زخمی

خضدار:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دراکھالہ کے مقام پر فیلڈر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق۔ ایک زخمی۔ زخمی کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا ذراٸع

اپنا تبصرہ بھیجیں