اکران پولیس نے چھالیہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
حب(نمائندہ انتخاب) ساکران پولیس کا چھالیہ اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بھاری مقدار میں غیر قانونی چھالیہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ملزمان گرفتار مقدمہ در ج کر کے قبضے میں لی گئی چھالیہ کسٹم کے حوالے کردی گئی چھا لیہ کا مجمو عی وزن 480کلو گر ام ہے اس حوالے سے ایس ایچ او ساکر ان نبی بخش رونجھو نے کہنا ہے کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا روائیوں کا سلسلہ جا ری رکھا جا ئے گا۔
Load/Hide Comments


