بیلہ، تبلیغی جماعت کے دو ارکان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی سے بیلہ آنے والی تبلیغی جماعت کے دواراکین 29 سالہ تاج محمد ولد ولی محمد اور 34سالہ وسیم ولد نثار احمد بیلہ کے نواحی علاقہ کنر میں پولالی ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے نعشوں کو بیلہ اسپتال منتقل کردیا اور ضروری کاروائی کے بعد کراچی روانہ کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں