پوری دنیا پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد: (انتخاب نیوز) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کا پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے کہنا ہے مجھے خوشی ہے کہ پاکستان میں سیاحت بڑھ رہی ہے،پوری دنیا پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہی ہے،برطانوی ہائی کمشنر نے شمالی علاقہ جات میں دورے کے دوران مہمان نوازی پر شکریہ بھی ادا کیا۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کا شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ سے متعلق ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ پاکستان میں سیاحت بڑھ رہی ہیبرطانیہ،پاکستان میں سیاحت کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے
Load/Hide Comments


