قلعہ عبداللہ میں سات سالہ بچے انعام اللہ کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا .جسٹس جمال خان مندوخیل
کوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں سات سالہ بچے انعام اللہ کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویژن، ڈی آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے، چیف جسٹس نے بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے واقعہ میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن، ڈی آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کو ذاتی حیثیت میں آج اپنے چیمبر میں بھی طلب کیا ہے
Final-11-10
Load/Hide Comments


