ایرانی صدر کی وزیراعظم پاکستان سے امریکی پابندیاں ہٹانے کیلئے کردار ادا کرنیکی درخواست

اسلام آباد، ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے پاکستان کو اپناکردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے، خط میں کرونا وائرس کے تناظر میں امداد کی بھی اپیل کی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران سے پابندیاں ختم کروانے کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دیں، ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے کردار بڑھانے کی درخواست کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں