کراچی پولیس اہلکاروں نے شہری کی موٹر سائیکل غائب کردی
موٹرسائیکل کامالک فریادلیکر تھانے پہنچا تو پولیس اہلکاروں نیحدودکا اعتراض کرکے دو تھانوں کے درمیان شہری کو ‘شٹل کاک’ بنادیا۔
4 اکتوبر کو ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں کامران چورنگی کے قریب موبائل میں آنے والے پولیس اہلکاروں کو موٹر سائیکل لے جاتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔
متاثرہ شہری کاکہنا ہیکہ جوہر تھانے والے والے شارع فیصل بھیج رہے ہیں اور شارع فیصل والے گلستان جوہر تھانے۔
دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہیکہ موٹرسائیکل غائب ہونے سے متعلق تفتیش شروع کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


